این آئی اے کانسٹبل 1.5 کروڑ کی جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار

این آئی اے کانسٹبل 1.5 کروڑ کی جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار

نئی دہلی ۔ 5 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) قومی تحقیقاتی ادارہ (این آئی اے) سے وابستہ ایک کانسٹبل اور ایک پینٹری کے اسٹاف ممبر کو دہلی پولیس نے سنٹرل ایجنسی کے اسٹرانگ روم سے 1.5 کروڑ روپئے مالیت کے جعلی ہندوستانی کرنسی نوٹ مبینہ طور پر چرانے کی پاداش میں گرفتار کرلیا ہے۔یہ معاملہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے معائنہ پر سامنے آیا ۔ این آئی اے نے ملزمین کے خلاف دہلی پولیس کے پاس ایف آئی آر درج کرایا۔یہ نوٹس 2000 روپئے کی قدرکے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading