اہم خبر: اب کیرالہ سیلاب کی زد میں، سبھی کالج اور اسکول بند، اتوار تک سبھی پرواز کینسل

کرناٹک اور مہاراشٹر کے بعد کیرالہ بھی سیلاب کی زد میں

کیرالہ میں سیلاب سے لوگوں کا برا حال ہے۔ کوچی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پارکنگ علاقہ میں پانی بھر گیا ہے جس کے بعد کسی بھی طرح کی پرواز پر اتوار تک روک لگا دی گئی ہے۔ ریاست کے الگ الگ حصوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا جا رہا ہے۔ سیلاب کی صورت حال اس قدر خطرناک ہے کہ سبھی اسکولوں و کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔




یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading