اکولہ:ضلع پرےشد مہاتما گاندھی اسکول ہیورکھیڑ (اکولہ)میں مختلف کھیلوں کے مقابلے اور ثقافتی پروگرام

اکولہ:(ڈاکٹر ذاکر نعمانی کے ذرےعہ) :اکولہ ضلع کے تلہارا تعلقہ کے ہیورکھیڑ شہر مےں واقع ضلع پرےشد مہاتما گاندھی ہائی اسکول کے وسےع و عرےض مےدان مےں کھےلوں کے مقابلے اور ثقافتی پروگرام کا ہفتہ مناےا گےا۔رننگ، سلو سائےکل، مےوزک کرسی، لےموچمچہ شرط، پوتا دوڑ،کبڈی، والی بال،کرکٹ اورآنند مےلہ ، جےسے اجتماعی کھےلوں کا انعقاد کےا گےا۔ ہر کھےل کے مقابلے مےں اوّل ، دوّم آنے والے طلبہ کا انتخاب کےا گےا جماعت ہشتم تا دہم کے گروپ مےں ڈاکٹر ذاکر نعمانی، سےد قمر علی، محمد ذوالفقار، عتےق الرحمٰن، ظفر احمد، محمد زبےراورنبےلہ فرحےن مےڈےم نے اول دوّم اور سوم آنے والے طلبہ کا انتخاب کےا۔ رننگ مےں جماعتِ آٹھوےں سے مسکان صباءشرافت خان،شمےم خاتون رشےد خان۔ نوےں جماعت سے شبنم خاتون احمد خان ، عظمیٰ بی عظےم الدےن، راہےن انجم محمد عارف ، نہا صدف جاوےد خان، دستوےں جماعت ثمےنہ تبسم شےخ کفاےت،عالےہ صدف عبدالاصغر، ثائمہ بی غلام اےّوب ، ثمرےن فردوس افضل علی، ےہ تمام طلبہ اوّل دوّم نمبر کے حقدار بنے۔لےمو چمچہ مقابلہ مےں آٹھوےں جماعت کی طالبہ مسکان صباءشرافت خان ، فردوس خانم توفےق خان۔ نوےں جماعت سے ماہےن خاتون ناظم خان، الفےہ انجم شےخ شرےف، رےشما پروےن شےخ متےن، ثانےہ پروےن وسےم خان۔ دسوےں جماعت سے عالےہ صدف عبدالاصغر، ثائمہ پروےن اےاز خان،اسماءبی عظےم الدےن، سلمیٰ خاتون اےوب خا ن ےہ تمام طلبہ اول اور دوّم پوزےشن کے حقدار بنے۔مےوزکل چےئر مےں جماعتِ آٹھوےں سے شمےم خاتون رشےد خان، مسکان صباءشرافت خان۔ نوےں جماعت سے عفےفہ تسکےن احسان اﷲ خان، عظمیٰ پروےن شےخ ےونس، رےشما پروےن شےخ متےن، صبےحہ پروےن عبدالزاہد۔ دسوےں جماعت سے ثمےنہ تبسم شےخ کفاےت، فاطمہ زہرہ امان علی، عظمیٰ کوثر سےد شکےل،صائمہ انجم نثار شاہ ےہ تمام طلبہ اوّل دوّم نمبرات کے حقدار بنے۔سلو سائےکل کھےل کی دوڑ مےں آٹھوےں جماعت سے سعدےہ بی شےخ ےوسف، آفرےن خاتون شرافت خان، محمد مدثر محمد شفےع، نورالدےن قمر الدےن، زبےر خان حفےظ خان۔ نوےں جماعت سے راہےن انجم محمد عارف،نزہت مہوش شےخ مشتاق، محمد مصےب عبدالمتےن، سہےل کان شہادت خان، زےد احمد عبدالنظےر، اوےس خان راجو خان اور دسوےں جماعت سے عبدالتابش عبدالرفےق، کاشف خان شرافت خان، علےم الدےن ضمےر الدےن ےہ تمام طلبہ نے اوّل دوم مقام کا حاصل کےا۔تھےلہ دوڑ مقابلے مےں آٹھوےں جماعت سے نوےد الحسن غلام اےوب، رےحان خان خلےل خان، نوےں جماعت سے اوےس خان راجو خان، فاضل الدےن علےم الدےن، شےخ انس شےخ رفےق سہےل خان شہادت خان ےہ تمام طلبہ نے اول دوم مقام حاصل کےا۔والی بال کھےل مےں جماعتِ دسوےں ٹےم نے فائنل مقابلے مےں جےت حاصل کی جس کی قےادت دسوےں جماعت کا طالبِ علم کاشف خان شرافت خان نے کی ۔ کبڈّی کھےل مےں بھی دسوےں جماعت کی ٹےم نے فائنل مقابلے مےں جےت حاصل کی جس کی قےادت سہےل خان شرافت خان نے کی اسی طرح لڑکےوں کے کرکٹ مقابلے مےں نوےں جماعت کی ٹےم نے فائنل مقابلے مےں اپنی جےت درج کروائی جس کی قےادت نزہت مہوش شےخ مشتاق نے کی۔دوسرے دن ثقافتی پروگرام کا اہتمام کےا گےا۔ جس کی صدارت مدرسہ ہٰذا کے اردومےڈےم انچارج سےد قمر علی سر نے انجام دی۔ بحےثےت مہمانانِ خصوصی اسکول کمےٹی کے ممبر جناب شرافت خان، ظفر احمد سر، ذوالفقار سراور زبےر سر حاضر رہے۔

صدرِ جلسہ اور مہمانِ خصوصی کے استقبال کے بعد پروگرام کی غرض و غاےت مدرسہ ھٰذا کے مدرس جناب عتےق الرحمٰن نے پےش کی۔ بعد ازاں نعت پاک ،مختلف عنوانات پر نظم اور گےت، لطےفہ گوئی اور مختلف ڈرامے وغےرہ طلبہ نے بڑے ہی دلچسپ اور موثر انداز مےں پےش کےے۔ ثقافتی پروگرام مےں بحےثےت جج ڈاکٹر ذاکر نعمانی اور سےد قمر علی نے فرائض انجام دے کر ثقافتی پروگرام مےں شرےک طلبہ مےں سے اوّل دوّم پوزےشن کا انتخاب کےا۔ نعت گوئی مےں پندرہ طلباءنے اپنی شرکت درج کروائی جس مےں نوےں جماعت سے راہےن انجم محمد عارف نے اوّل اور آٹھوےں جماعت سے اسماءخاتون تفضل خان ، شمےم خاتون رشےد خان نے دوّم مقام حاصل کےا ۔ نعت گوئی کی نظامت طالبہ مہک تسنےم شےخ رازق نے بڑی حسن خوبی سے انجام دی ۔ تقرےر مےں آٹھوےں سے دسوےں جماعت کے ۹۱ طلباءنے حصہ لےا اور مختلف عنوانات پر اپنی تقرےر پےش کی ۔ نوےں جماعت کی طالبہ عائشہ صدےقہ نظےر خان نے اوّل اور سعدےہ حلےمہ محمد ےونس نے دوم مقام حاصل کےا۔ نظامت کے فرئض آٹھوےں جماعت کی طالبہ اےمن خانم نصرت خان نے بڑی حسن خوبی سے انجام دی۔لطےفہ گوئی زےد احمد عبدالظہےر، ماہےن خاتون ناظم خان، فاطمہ زہرہ امان علی نے شرکت کی نظامت ادےبہ فردوس مظفر علی نے کی۔ اخےر مےں صدرِ جلسہ نے حاضرےن طلباءکو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پڑھائی کے ساتھ کھےل کو د اور ثقافتی جلسوں کے انعقاد ہونا ضروری ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لےے نےک خواہشات کا اظہار کےا۔آخری دن جماعت آٹھوےں تا دسوےں کے طلبہ نے مدرسہ کے وسےع و عرےض مےدان مےں آنند مےلہ کا انعقاد کےا گےا جس مےں آٹھوےں جماعت سے اےمن خانم نصرت خان، محمد مدثر محمد شفےع ۔ نوےں جماعت سے محمد رفےق ، ماہےن خاتون، گلناز پروےن، شےخ امن، سےدنوےداورشفاءخانم نے بڑ ھ چڑھ کر حصہ لےا ۔ اس پورے سہ روزہ مقابلوں اور ثقافتی پروگرام کو کامےاب بنانے کے لےے مدرسہ ھٰذا کے تمام اسٹاف نے کافی سرگرمی دکھائی۔اس پروگرام مےں سر پرست بڑی تعداد مےں شرےک تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading