ناندیڑ:4۔جون( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ایسے میں بی جے پی کی امید دار پرتاپ پاٹل چھکلی کر چوتھے راؤنڈ میں گیارہ سو سے زائد ووٹوں سے اگے چل رہے ہیں ۔
جبکہ کانگرس پارٹی انڈیا اتحاد کی امیدوار وسنت چوہان ان سے پیچھے ہیں .
جبکہ تیسرے نمبر پر ونچیت اگھاڑی کے امیدوار بھوسی کر پیچھے ہیں۔
