اورنگ آباد میں امتیاز جلیل کا جلوہ برقرار : : تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر بھومرے 228 ووٹوں سے آگے

تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر بھومرے 228 ووٹوں سے آگے ہیں۔
اورنگ آباد  لوک سبھا الیکشن کے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اب تک 3  ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ سندیپن بھمرے 228 ووٹوں سے آگے ہیں۔
امتیاز جلیل 50718
سندیپن بھومرے 50946
چندرکانت کھرے 35506