A military aircraft has crashed in Jammu & Kashmir’s Budgam; More details awaited pic.twitter.com/QW5TK6w1Oh
— ANI (@ANI) February 27, 2019
انڈیا کی جانب سے پاکستان پر ایل او سی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔


ا
علان کے مطابق ‘منگل کی شام پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر 12 سے 15 مقامات پر بھاری گولہ باری کی جس کے جواب میں انڈین فوج نے کاروائی کا سلسلہ شروع کیا اور اس کے نتیجے میں پاکستان کو جانی نقصان کے علاوہ پانچ چوکیوں کو بھی نقصان پہنچا۔’