الرسالہ کے ایڈیٹر ومعروف اسلامی اسکالر مولاناوحید الدین خاں کورونا سے متاثر‘حالت نازک

نئی دہلی:13 اپریل۔(ورق تازہ نیوز) معتبرذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ماہنامہ دینی رسالہ”الرسالہ“ کے ایڈیٹر اورمعروف اسلامی اسکالر مولانا وحید الدین خاں کی کوروناطبی رپورٹ مثبت آنے پرانھیں نئی دہلی کے سریتا ویہار علاقے کے معروف اپولوہاسپٹل میں گزشتہ شب12اپریل کو شریک کیاگیا ہے۔انکی طبعیت نازک ہونے کیو جہ سے انھیں آئی سی یو میں رکھاگیاہے۔اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ وہ انھیں شفائے کاملہ عطاءفرمائے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading