آندھرا پردیش: جگن موہن ریڈی کی اقرباء پروری، اپنے قریبی رشتہ دار کو تریو مالا مندر بورڈ کا چیرمین بنایا۔

آندھرا پردیش: جگن موہن ریڈی کی اقرباء پروری، اپنے قریبی رشتہ دار کو تریو مالا مندر بورڈ کا چیرمین بنایا۔

امراوتی (آندھراپردیش): وزیر اعلی آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اقرباء پروری کرتے ہوئے اپنے رشتہ کے چاچا او راپنی پارٹی کے سینئر لیڈر وائی وی سبا ریڈی کو تریومالا تروپتی دیوستنم (ٹی ٹی ڈی) بورڈ کا چیر مین مقرر کیا۔

اسپیشل چیف سکریٹری منموہن سنگھ نے اس ضمن میں احکامات جاری کردئے ہیں۔ سبا ریڈی اپنے اس عہدہ کا جائزہ 22جون کو لے چکے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading