آرٹیکل 370 : سری نگر میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ !

سری نگر ۔ 23 اگست 2019 (ویڈیو۔ای ٹی وی)
ریاست جموں و کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں خواتین نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف احتاج کیا۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سری نگر کے گلون پورہ علاقے میں خواتین نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو پارلیمنٹ نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کردیا تھا، جس نے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دی تھی۔ ساتھ ہی پارلیمنٹ نے جموں و کشیر (تنظیم نو) ایکٹ 2019 کو منظور کرلیا ، جس کے تحت ریاست کو دو مرکزی زیر انتطام علاقے میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading