8 سالہ بچی کا ریپ اور قتل معاملہ: گلبرگہ میں طلباء اور مختلف تنظیموں کا احتجاج
گلبرگہ: مختلف طلباء و خواتین تنظیموں نے بدھ کے روز ضلع چنچولی تعلقہ کے یکاپور میں ایک آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے شہر میں سلسلہ وار احتجاج کیا۔ آل انڈیا مہیلا سنسکرتیکا سنگھٹن ، آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور ویمن انڈیا … Read more