بالی وڈ کو الوداع کہنے کے بعدزائرہ وسیم نے بگ باس کی 1.2 کروڑ کی پیشکش کو بھی ٹھکرادیا
دنگل گرل زائرہ وسیم ان دنوں سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ پچھلے دنوں ان کے مذہب کے نام پر فلمی دنیا کو الواع کہنے کے اعلان کے بعد ان کو کافی لوگوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔اب حال ہی میں زائرہ وسیم کے بگ باس میں شامل ہونے کی خبریں آ رہی تھیں،لیکن … Read more