مہاتما گاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر انوکھے انداز میں خراج تحسین، ریل کے ڈبوں پر گاندھی کی تصاویر
ممبئی: انڈین ریلوے نے اس سال بابائے قوم مہاتماگاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر ایک انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ انڈین ریلوے نے ٹرین کے ڈبو ں پر گاندھی جی کی تصاویر بنوارہا ہے۔ گاندھی جی کی تصویروں کے ساتھ ترنگا کلر بھی نظر آئے گا۔ یہ تصویر بنانے کا کام … Read more