یوپی میں 3 طلاق کے 2 کیسس، 16 افراد کے خلاف معاملہ درج
لکھنو: پولیس نے ایک ہفتہ میں 3طلاق کے 2 علیحدہ واقعات کے سلسلہ میں 16 افراد کے خلاف کیسس درج کئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ ہندوستان میں طلاق ِ ثلاثہ 2019 میں غیرقانونی قراردی گئی تھی۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس ونیت جیسوال نے ہفتہ کے دن پی ٹی آئی کو بتایا کہ موضع خان پور … Read more