زہر اگلنے والے میڈیا پر لگام کسنے کامعاملہ، سپریم کورٹ میں کل سماعت ،مرکزی حکومت کے حلف نامہ پر جمعیۃ علماء کا جواب داخل
نئی دہلی، 25اگست (یو این آئی)مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر27 اگست کو سماعت ہوگی۔گذشتہ شام سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی … Read more