بھیاجی جوشی بولے۔ پورے ملک میں نافذ کریں این آر سی‘ غیرملکیوں کے لئے نہیں ہے کوئی حقوق
بھونیشوار۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری سریش بھیا جی جوشی نے جمعہ کو کہاکہ حکومت کو سارے ملک کے لئے قومی راجسٹرار برائے شہریت(این آر سی)بنانا چاہئے۔ اسکے علاوہ ان لوگوں کی پہچان کرنے چاہئے جکو غیرملکی شہری کے طو رپر ہندوستان میں ائے اور انہوں نے ہندوستان کی شہری حقوق … Read more