منشیات کابڑا ریاکٹ امریکی جال میں‘ بالی ووڈ‘ داؤد اور انڈین فارما کمپنی سے تعلقات کا انکشاف

نئی دہلی۔امریکہ کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے) برائے امریکہ نے ایک بڑے منشیات کے ریاکٹ کا سراغ لگاا ہے اس کا تعلق ہندوستان سے بھی ہیں جس میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے سابق ساتھی اور منشیات کی کمپنی جو مبینہ طور پر ہندوستان سے کام کرتی ہے‘ جہاں پر منشیات جیسے … Read more

اخروٹ میں چھپاکر منشیات لیجانے والی خاتون کو دبئی ایئر پور ٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

دبئی: بعض لوگ کسٹم عہدیداروں اور پولیس سے بچ کر منشیات لے جانے کی نئی نئی ترکیبیں کرتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ جوتے میں چھپاتے ہیں تو کچھ لوگ ٹوپی میں چھپاتے ہیں۔ ایک خاتون ایک نیا طریقہ اپنا ئی۔ اس نے اخروٹ جو کھا کر صحت بنائی جاتی ہے۔ اس اخروٹ میں منشیات چھپاکر … Read more