پلاسٹک کے استعمال کے خلاف دہلی میں مہم کی شروعات‘ بیاگس پر توجہہ

نئی دہلی۔ ماہ ستمبر کے وسط میں قومی راجدھانی میں ایک بڑی پیمانے پر شعور بیداری مہم کی شروعات کی تیاری کی جارہی ہے تاکہ لوگوں کو آلودگی کی اصل وجہہ پلاسٹک کے استعمال سے روکنے کاکام کیاجاسکے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پلاسٹک کے استعمال سے گریز کے متعلق بارہا درخواست کے باوجود … Read more