اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد: پروفیسر اخترالواسع

زائد از چودہ سو سال پہلے کی بات ہے کہ۰۱ / محرم الحرام ۱۶ھ کو ایک ایسے چٹیل میدان میں جہاں نہ کوئی سایہ تھااور نہ پانی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جگر گوشہ، شیرِ خدا حضرت علیؓ کے قرۃ العین اور سیدہ فاطمہ زہراؓ کی آنکھوں کے نور اور دل کے سرور … Read more