مدھیہ پردیش میں 17لاکھ روپئے کے ساتھ دو ہوئے گرفتار‘ حوالہ رقم کا شبہ

بھوپال۔ مدھیہ پردیش پولیس نے دو لوگوں کو 17لاکھ روپئے نقدی کے ساتھ حراست میں لیا ہے‘ پولیس کو حوالہ کی رقم کا شبہ ہے۔ہنومان گنج پولیس اسٹیشن انچارج مہیندر سنگھ ٹھاکر کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس کو جانکاری ملی تھی کہ دو لوگ نقدی کے ساتھ موٹرسیکل پر سوار ہوکر گذر رہے ہیں۔ … Read more

سادھو کالکی بھگوان او ربیٹی کے پاس سے ائی ٹی نے ضبط کیا 33کروڑ روپئے

چہارشنبہ کے روز شروع کی گئی چھاپہ ماری توقع ہے کہ جمعہ کے روز تک جاری رہے گی چینائی۔ایک بڑی کاروائی میں انکم ٹیکس کی ٹیم نے 33کروڑ روپئے ضبط کئے‘جس میں نوکروڑ کی قیمت کے امریکی ڈالر بھی شامل ہیں جو غیر محسوب آمدنی کا وہ حصہ ہے جس کو خود ساختہ سادھو کالکی … Read more

محکمہ انکم ٹیکس نے مایاوتی کے سابق سکریٹری کی 230کروڑ کی ’بنامی‘ جائیداد کو کیاغرق

نئی دہلی۔سرکار ی ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ریٹائرڈ ائی اے ایس افیسر نیٹ رام جو سابق چیف منسٹر اترپردیش مایاوتی کے سکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں کے پاس سے انکم ٹیکس محکمہ نے 230کروڑ مالیت کی ”بنامی“ جائیداد کو غرق کرلیاہے۔ انہوں نے کہاکہ دہلی نوائیڈا‘ کلکتہ اور … Read more

دہلی: ڈرگس مافیہ گرفتار،600کروڑ روپے مالیتی افیون ضبط

نئی دہلی: دہلی میں بڑے افیون مافیا کو گرفتار کیا گیا۔ ان قبضہ سے 600کروڑ روپے مالیتی کا افیون ضبط کیا۔ دہلی محکمہ اسپیشل ڈرگس نے یہ کارروائی انجام دی۔ حراست میں لئے گئے ملزمین میں سے دو کا تعلق افغانستان سے تھا جو کیمیکل ماہرین مانے جارہے ہیں۔ دہلی اسپیشل سیل پولیس نے بتایاکہ … Read more