اہانت مذہب اور پولیس کی لاپرواہی بنگلور میں بدامنی کا سبب ہے۔ ایس ڈی پی آئی

بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے ریاستی جنرل سکریٹری عبدالحنان نے پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل بنگلور کے ڈی جے ہلی میں ہونے والی پولیس فائرنگ اور توہین مذہب اسلام اور بدامنی کے الزام میں ایک شخص کو پکڑنے میں پولیس کی ناکامی کی پارٹی … Read more