سعودی عرب: کیا غیر ملکیوں کے لیے ’اقامہ ممیزہ‘‘گرین کارڈ جیسا ہے؟

سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکیوں کے لیے منفرد اقامہ ’’اقامہ ممیزہ‘‘ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کی بدولت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں متعدد مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے جب کہ ان پر کئی ذمہ داریاں بھی عائد ہوں گی۔شوریٰ کا اجلاس بدھ کو صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ … Read more