پوار کی تعریف کے ساتھ سینا نے بی جے پی کے ساتھ کی چھیڑ خانی
مذکورہ کانگریس اور این سی پی نے شیو سینا کو غیر رسمی طریقے سے بی جے پی کو چھوڑ کر ان کی مدد سے حکومت تشکیل دینے کے لئے اکسا یا ہے۔ ممبئی۔ مذکورہ شیو سینا نے اتوار کے روز کہاکہ اس کے صدر اودھو ٹھاکرے کے ہاتھ میں ”رموٹ کنٹرول“ برائے اقتدار ہے اور … Read more