اب سلمان خان پر کانگریس کی نظر‘اس حلقہ لوک سبھا سے چناو میں اتارنے کی تیاری

نئی دہلی:مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے کرینہ کپورکے بعد اب منی ممبئی کہے جانے والے اندورسے کانگریس بالی ووڈ کے ‘دبنگ’ سلمان خان کو الیکشن لڑانے کی تیاری میں ہے۔ دراصل کانگریس سکریٹری راکیش یادو نے بیان دیا ہے کہ سلمان خان کے نام پرکانگریس پارٹی میں غوروخوض کیا جارہا ہے۔ پردیش سکریٹری کا … Read more