کورونا کے درمیان سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر، 1.5 سال تک نہیں….
کورونا وائرس کی وبا کے درمیان سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر ہے، مرکزی حکومت نے یکم جنوری 2020 سے یکم جولائی 2021 کے درمیان مہنگائی بھتہ کی شرح میں ترمیم نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے نئی دہلی: کورونا وائرس اور اس سے ہونے والی بیماری COVID-19 کے قہر کے درمیان سرکاری ملازمین کے … Read more