بنگلورو پونزی اسکام۔ کسی طرح مسلم سیاسی اور مذہبی کے عوام پر بھروسہ کا ریاکٹ نے فائدہ اٹھایا

بنگلورو۔ کرناٹک میں بے شمار پونزی اسکام نے عوام کے پیسوں کو غبن کیاہے‘ مگر مذکورہ ائی مونٹیری اڈوائزری(ائی ایم اے)گروپ اسکام نے میڈل کلاس سرمایہ کاروں کا ناقابل تلافی نقصان کیاہے‘ اور اس کے ساتھ مسلم سیاسی اور مذہبی قائدین پر عوام کے اعتماد کو بھی شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ مسلم کمیونٹی کے سیاسی … Read more