بنگلہ دیش : فیس بُک پرتوہین آمیز پوسٹ کے خلاف ہنگامے، چار افراد ہلاک، 50 زخمی
ڈھاکا ۔ ایجنسیاں: بنگلہ دیش میں فیس بُک پر ایک توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران میں چار افراد ہلاک اور کم سے کم پچاس زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق بنگلہ دیش کے جنوبی ضلع بھولا میں اتوار کو پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ مشتعل مظاہرین فیس بُک پر … Read more