نجی اسپتالوں کی لوٹ سے بچنے والا قانون جلدنافذ ہو سکتا ہے
نئی دہلی ۔25۔جنوری ۔دہلی کے لوگوں کو نجی اسپتالوں کی لوٹ سے بچنے والا قانون جلدنافذ ہو سکتا ہے۔ سی این بی سی۔آواز کو ذرائع سے ملی ایکسکلوزو جانکاری کے مطابق ، پیش کردہ ڈرافٹ پر آئے سجھاؤ کو شامل کرکے فائنل ڈرافٹ کو کابینہ کی منظور کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپتالوں … Read more