مسجد میں گھس کر 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے قاتل کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گینیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو سزا کے لیے … Read more