احمد پور میں قتل کرکے نعش کو قدیم پل ناندیڑ لاکر پھینکا گیا،ملزم گرفتار

ناندیڑ:7۔ ستمبر ۔(ورقِ تازہ نیوز) احمد پور میں قتل کرکے نعش کو موثر سائیکل سے باندھ کر ناندیڑ لاکر قدیم۔پل سے گوداوری ندی میں پھینکنے والے شخص کو مقامی افراد نے پکڑ لیا۔ تادم تحریر پانی میں پھینکی گئی لاش نہیں مل سکی۔ لیکن لاش پھینکنے والا ناندیڑ دیہی پولیس کی تحویل میں ہے۔موصولہ اطلاع … Read more