ناندیڑضلع میں دوبارہ لاک ڈاون نہیں لگے گا:ضلع کلکٹر
ناندیڑ:6ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع بھر میں گزشتہ تین دنوں سے سوشل میڈیاپرکچھ شرارتی عناصر نے ضلع میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ ہونے کی تاریخ کا پیغام وائرل کردیا تھا جس کے بعد عوام میںبے چینی و تشویش پائی جارہی تھی ۔ اس ضمن میں ”ور ق تازہ“نے اپنی جانب سے اس پیغام کو جھوٹابتاتے ہوئے اسے … Read more