ناندیڑ میں اتوار رات سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا وائرل میسیج : جانئے کیا ہے سچائی ضلع کلکٹر نے وضاحت کردی
ناندیڑ میں کوروبا کے کیسز بڑھتے ہی افواہوں کا بازار بھی گرم ہوگیا ہے۔کل سے واٹس ایپ پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں لکھا ہے کہ اتوار کی شب سے ناندیڑ میں ۹ دنوں کا لاک ڈاؤن ہوگا. وائرل میسج یہاں دیکھ سکتے ہیں جوکہ سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔ اس پر … Read more