ناندیڑ خبر نامہ: 1-شیخ نجیب قتل وجان لیواحملہ معاملے میں مزید تین نوجوان گرفتار 2- وزیرآباد میں ہاتھ گاڑے ..

ناندیڑ:25اپریل ( ورق تازہ نیوز)شہر میں 8اپریل کو مسلمان واڑی اور کوٹھا میں کچھ افراد پر جان لیواحملے کئے گئے تھے جس میں احمدپور کے نوجوان شیخ نجیب کوقتل کردیا گیا تھا اور جبکہ ڈاکٹر گائیکواڑ وانکاساتھی شدیدزخمی ہوگیاتھا۔ حملہ آوروںنے فائرئنگ کی تھی ۔پولس نے اس معاملے میں مزید تین نوجوانوں کوگرفتار کرکے عدالت … Read more