چار دریاؤں کا تحفہ – از: سید شجاعت حسینی

مراٹھواڑہ کے بیڑ ضلع کے حوالے سے ایک ویڈیو خبر زیر گردش ہے بورویل کی گہری ڈریلنگ نے پانی کے بجائے آگ اگلنی شروع کردی جو کسی اکیسٹنگیشر سے کنٹرول نہ ہوئی اور دیو ہیکل ڈریلنگ مشین کو آنا ً فاناًجلا کر کوئلہ بنا دیا ۔ضلع ایڈمنسٹریشن نے اس واقعہ کی تردید کی کہ آگ … Read more