جابر حکومتوں کے لیے عدالتیں انتقام اورناانصافی کا آلہ ہیں

جابر حکومتوں کے لیے عدالتیں انتقام اورناانصافی کا آلہ ہیں ہمارے اس دور کے تمام حالات کی طرح یہ حالت بھی نئی نہیں ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی حکمران طاقتوں نے آزادی اور حق کے مقابلہ میں ہتھیار اٹھائے ہیں تو عدالت گاہوں نے سب سے زیادہ آسان اور بے خطا ہتھیار کا … Read more