بہار کے موتیہاری میں جامع مسجد پر شرپسندوں کا حملہ مسجد کی حرمت پامال، علاقے میں کشیدگی، داروغہ راکیش کمار زخمی
موتیہاری ۔۶؍اگست: (فضل المبین ) گزشتہ کل برادران وطن کا تہوار مہاویری جھنڈا پورے ضلع میں امن و امان کے ساتھ منعقد ہوا وہیں دوسری طرف موتیہاری میں واقع جامع مسجد پر کچھ شدت پسند لوگوں نے پتھراؤ کیا ۔ اور اور نعرے بازی بھی کی ۔ اس دوران شر پسند عناصر نے مسجد کے … Read more