حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا عہدہ سنبھال لیا
حیدرآباد: کرکٹر محمد سراج نے جمعہ کو تلنگانہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے طور پر اپنے عہدہ کا باقاعدہ آغاز کیا۔ یہ تقرری چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی جانب سے کیے گئے وعدے کی تکمیل ہے، جنہوں نے پہلے اعلان کیا تھا کہ سراج کو کرکٹ میں ان کی کامیابیوں … Read more