وزیر اعظم مودی نے کی سوشل میڈیا چھوڑنے کی بات تو راہل نے کہا نفرت کو چھوڑ دو ، سوشل میڈیا اکاؤنٹس نہیں’
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر ، 2 مارچ کو ، کچھ ایسی ٹویٹ کرتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا ، "اس اتوار کو ، فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ترک کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ آپ سب کو پوسٹ کرتا رہوں گا ” This Sunday, thinking … Read more