مشہور موسیقار خیام کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں شریک

ممبئی: مشہور بالی ووڈ میوزک ڈائرکٹر محمد ظہور خیام ہاشمی عرف خیام کی طبیعت خراب ہوگئی ہے انہیں سوجئے اسپتال کے آئی سی یو میں شریک کروایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کے پھیپھڑوں میں انفکشن جمع ہوگیا ہے۔ انہوں نے بالی ووڈ کے کئی مشہور گیتوں کیلئے موسیقی دی ہے۔ جس میں … Read more