جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا 25جنوری کو سیاہ قوانین کے خلاف آندھرا میں ملین مارچ
حیدرآباد7جنوری(یواین آئی)جوائنٹ ایکشن کمیٹی ملین مارچ کے لیڈروں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون،این پی آر اور این آر سی کے خلاف 4/جنوری کا تاریخ ساز حیدرآباد ملین مارچ سیاہ قانون کے خلاف تحریک کا نقطہ آغاز ہے۔ یہ تحریک اُس وقت تک جاری رہے گی تاوقتیکہ مرکزی حکومت ان سیاہ قوانین سے دستبردار اختیار … Read more