مہاراشٹر بورڈ کے بارہویں کے طلباء کا ہال ٹکٹ آن لائن جاری

ناسک (نامہ نگار) جاری تعلیمی سال سے مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن (پونہ) نے دسویں اور بارہویں جماعت کے ہال ٹکٹ کو آن لائن کردیا ہے۔ فی الوقت بارہویں کے ہال ٹکٹ کو بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ لیکن یہ ہال ٹکٹ طلباء براہ راست نہیں … Read more