عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آیا: امارت شرعیہ ہند کا اعلان
نئی دہلی۲ اگست 2019 آج ابھی بعد نماز مغرب رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا یوسف خاں قاسمی ناظم جمعۃ علماء ہند کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی میں مطلع صاف تھا، سبھی … Read more