دیوبند کے عیدگاہ میدان میں خواتین کی تاریخی بھیڑ! سی اے اے کے خلاف دیوبند سراپا احتجاج بن گیا خواتین کا حکومت وقت کو چیلنج ،جب تک کالا قانون واپس نہیں ہوگا اس وقت تک ہماری تحریک بدستور جاری رہے گی

دیوبند۔۲۹؍ جنوری(ایس۔چودھری)شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دیوبند کے عیدگاہ میدان میں جاری خواتین کے احتجاج نے دہلی کے شاہین باغ کی صورت اختیار کرلی ہے، گزشتہ تین دن سے سخت سردی اور بارش کے باوجود مسلسل کھلے میدان میں ڈٹی خواتین کو چاروں طرف سے زبردست حمایت مل رہی اور آج بھارت بند کی کال … Read more