دہلی: جنوری سے اکٹوبر تک ڈینگو کے 467و 459ملیریا اور 120چکون گنیا کے کیسس
نئی دہلی: دہلی میں وبائی امراض کے سینکڑوں واقعات سامنے آئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساؤتھ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے عہدیداران نے بتایا کہ یکم جنوری سے 12اکٹوبر تک دہلی میں ڈینگو کے 467‘ ملیریا کے 459اور چکون گنیا کے 120معاملات سامنے آئے ہیں۔ ان بیماریو ں کے … Read more