دارالعلوم وقف دیوبند کے طالب علم پر بس میں شرپسندوں کا حملہ
اشتعال انگیزی کرتے ہوئے مار مار کر لہولہان کردیا دیوبند۔ ۶؍دسمبر: دارالعلوم وقف دیوبند کے طالب علم محمد عالم اتراکھنڈ کے منگلور سے بس نمبر یوپی 11پی ٹی 4153 سے دیوبند آرہا تھا۔ راستے میں دگ چاری گائوں کے قریب بس میں کچھ شرپسندوں نے مذہبی حلیہ دیکھ کر اس کو نشانہ بنایا اور مذہبی … Read more