مدھیہ پردیش: بچھڑے کو چرانے پر ایک شخص کی پٹائی۔

مدھیہ پردیش: بچھڑے کو چرانے پر ایک شخص کی پٹائی۔

کٹنی (مدھیہ پردیش): گائے کے بچھڑے کو چرانے پر ایک شخص کی زبردست پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے گائے کہ بچہ کی چوری کی ہے۔ بعد ازا ں ملزم کو پولیس کے حوالہ کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ سپرینڈنٹ آف پولیس

سندیپ مشرا نے بتایا کہ ہمیں کل ایک اطلاع موصول ہوئی کہ مذکورہ ٹرک میں تیس بچھڑوں کو لیجایا جارہا تھا راستہ میں اسے روکا گیا۔ہمارے محکمہ کے عہدیداروں نے کٹل پریویشن ایکٹ او راس سے متعلقہ سیکشنس کے تحت ٹرک کو ضبط کرلیا۔ ہم نے گاڑی سمیت آدمی کو پکڑلیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایک کیس درج کرلیا گیا ہے اور جنہوں نے اس آدمی کو مارا ہے ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading