بھارت کی جانب سے چاول کی برآمد پر پابندی،کینیڈا میں لوگ دھڑ ا دھڑ چاول خریدنے لگے
اردوورلڈ کینیڈا (ایجنسیز)چاول دنیا بھر کے کئی ارب لوگوں کی روزمرہ کی غذا ہے لیکن بھارت کی جانب سے غیر باسمتی چاول اور اس سے بنی مصنوعات کی برآمد پر پابندی نے لوگوں کے ذہنوں میں ایک عجیب خوف پیدا کر دیا ہے۔لوگ دکانوں پر پہنچ گئے اور ڈھیروں چاول خریدنے لگے۔ ٹورنٹو ساؤتھ ایشین … Read more