سی اے اے: اقوام متحدہ کی سپریم کورٹ سے رجوع عالمی ادارہ انسانی حقوق کی کمشنر میشل بیچلٹ کا غیر معمولی قدم
سدھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا میں معاملہ اُٹھایا یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے کسی کو اس میں مداخلت کا حق نہیں:ہندوستان کا موقف نئی دہلی۔۳؍ مارچ: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر مشیل بیچلٹ نے غیر معمولی قدم اُ ٹھاتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ کا رخ … Read more