منفرد شادی کا کارڈ‘ہمیں گفٹ نہیں، بی جے پی کو دیں چندہ اور نمو کو ووٹ

سورت ، 13 جنوری. (پی ایس آئی) سوشل میڈیا میں ان دنوں شادی کا ایک کارڈ خوب وائرل ہو رہا ہے. اس کارڈ میں لڑکے والوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ووٹ اور بی جے پی کو چندہ دینے کی اپیل کی ہے. اس میں ایک طرف جہاں شادی کی دعوت ہے، وہیں دوسری … Read more