خواتین اجتماع میں ، طلاق ثلاثہ ‘حلالہ ‘خاندانی منصوبہ بندی پر گفتگو

بھوپال :جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام بھوپال کے اسلامی گیٹ گراونڈ میں منعقدہ دو روزہ خواتین اجتماع ، اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ خواتین اجتماع کے دوسرے دن جہاں چار خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا ، وہیں دو رو زہ خواتین اجتماع کے آخری دن طلاق ثلاثہ،آزادی نسواں اور حلالہ … Read more