دہلی میں باپو کو ان تین لوگوں کی ملی تھی حمایت

دہلی میں گاندھی جی پہلی مرتبہ 12اپریل1915کو آتے ہیں‘ اس کے اگلے ہی دن یعنی 13اپریل 1915کو ان کی ملاقات دہلی کے ممتاز حکیم اور سماجی جہد کار اجمل خان صاحب سے ہوتی ہے۔ یہ ملاقات حکیم اجمل خان کی لال قلعہ میں واقع حویلی میں ہوتی ہے۔ اس ملاقات کے بعد ہی دونوں کے … Read more